Mere Qalam Se میرے قلم سے
Sadullah Saad سعداللہ سعد
Monday, August 15, 2011
Umr guzri hai unki raahon par
عمر گزری ہے انکی راہوں پر
میرے قدموں میں آبلے ٹھہرے
جن سے نسبت بھی جان و دل کی ہے
ان سے میلوں کے فاصلے ٹھہرے
برف آنکھوں میں جم گئی پھر سے
دل میں یادوں کے قافلے ٹھہرے
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)